دوسری بلائنڈ پریمیئرکرکٹ لیگ کا فائنل کل کھیلا جائے گا

جمعہ 25 نومبر 2016 11:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء)بلائنڈ کرکٹ کلب بہاولپور کے زیراہتمام دوسری بلائنڈ پریمیئر کرکٹ لیگ کا فائنل میچ کل ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں ملک بھر سی4 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیںجن میں بہاولپور فالکنز، پشاور پینتھرز، کشمیر ایگلز اور اسلام آباد لائنز شامل ہیں۔