ایرانی فلم ساز کیوان کریمی کی سزا پر عملدرآمد شروع

جمعہ 25 نومبر 2016 11:03

ایرانی فلم ساز کیوان کریمی کی سزا پر عملدرآمد شروع
تہران ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) ایرانی فلم میکر کیوان کریمی کی ایک سال قید کی سزا پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

انہیں ایک ایسی ایسی ویڈیو بنانے پر یہ سزا سنائی گئی ہے، جو حکام کے نزدیک ’توہین آمیز‘ تھی۔ کریمی کی پروڈکشن ٹیم نے بتایا ہے کہ اکتوبر 2015میں انہیں جرم کا مرتکب قرار دیا گیا تھا اور انہیں 6 چھ برس کی سزائے قید سنائی گئی تھی۔ تاہم اپیل کے بعد ان کی سزا میں کمی کرتے ہوئے اس کی مدت ایک سال کر دی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :