محمد عامرکی بولنگ پر کیچ ڈراپ کاسلسلہ تھم نہ سکا
جمعہ 25 نومبر 2016 09:14
ہیملٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 25نومبر۔2016ء ) پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کی بولنگ پر کیچ ڈراپ کرنے کا سلسلہ ہیملٹن ٹیسٹ میں بھی جاری رہا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محمد عامر کے انٹر نیشنل کرکٹ میں کم بیک کرنے کے بعد سے سوشل میڈیاپر یہ بحث طول پکڑتی جارہی ہے کہ پاکستانی فیلڈراتنے زیادہ کیچ کیوں ڈراپ کررہے ہیں ،نوجوان پیسر کے مداح الزام عائد کرتے ہیں کہ پاکستانی فیلڈر،محمد عامر کی باؤ لنگ پر جان بوجھ کر کیچ ڈراپ کرتے ہیں ،اس چیزکو دورہٴ انگلینڈمیں بہت زیادہ محسوس کیا گیا تھااو ر نیوزی لینڈ میں بھی یہ سلسلہ نہیں تھم سکا ۔
ہیملٹن ٹیسٹ کے پہلے ہی اوورمیں محمد عامر کی تیسری گیندپر سلپ میں کھڑے سمیع اسلم نے حریف اوپنر جیت راول کا کیچ ڈراپ کیا جس کے بعد 5ویں اوورمیں خودعامر نے اپنی گیندپر کین ولیمسن کا کیچ ڈراپ کیا۔محمد عامر کی دوسرے ٹیسٹ میچ کی اس پہلے اوور کی دُنیائے کرکٹ کے تمام ماہرین تعریف کر رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.