لورالائی میں دو گروہوں میں تصادم،11 افراد زخمی

جمعرات 24 نومبر 2016 23:04

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2016ء) ضلع لورالائی میں دو گروہوں میں تصادم 11 افراد زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق لورالائی میں دو گروہوں میں لڑائی کے دوران لاٹھیوں کا آزادانہ جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :