ضلعی محکمہ اطلاعات خیرپور کا تعزیتی اجلاس ،سینئر صحافی کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 24 نومبر 2016 22:52

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2016ء) ضلعی محکمہ اطلاعات خیرپور کا ایک تعزیتی اجلاس ڈسٹر کٹ انفارمیشن آفیسر سید ساجد حسین شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میںاسٹاف ممبران نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میںخیرپور کے سینئر صحافی و نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر صوفی محمد اسحق سومرو سے ان کی اہلیہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیاگیا اور دعائے مغفرت کی گئی ۔