سکولوں‘ کالجوں اور ہسپتالوں کی کنٹینوں اور کیفے ٹیریاز پر چھاپے
چلڈرن ہسپتال‘ جناح ہسپتال اور علامہ اقبال میڈیکل کالج کے کیفے ٹیریازکوناقص صفائی اور غیرمعیاری غذائی اجزاء برآمدہونے پر جرمانے سبزہ زار میں چشتی بیکرز‘ گورسی بیکرز‘ شاہدرہ میں شفیق بیکری اورگرین ٹائون میں ساحل فروزن فوڈز کاپیداواری یونٹ سیل بٹ دہی بھلے‘ شمع کریانہ سٹور‘ اچھا گجرملک شاپ‘ پاک شیریں سویٹس‘ انیس بیکری‘ رانا دلدار سویٹس کوہزاروں روپے جرمانے راولپنڈی میں بالاتکہ ہائوس‘ ریفرشمنٹ سنٹر‘ المعراج چکن شاپ کو جرمانے‘ فریسکو سویٹس سیل
جمعرات 24 نومبر 2016 22:44
(جاری ہے)
داتا گنج بخش ٹائون کی ٹیم نے گورسی بیکری کو جعلی لیبل اور زائد المعیاد اشیاء کے استعمال پر سیل کر دیا۔نشتر ٹائون کی ٹیم نے گرین ٹائون میں ساحل فروزن فوڈز یونٹ کو انتہائی ناقص صفائی پر فوری سربمہر کر دیا۔
راوی ٹائون کی ٹیم نے شاہدرہ میں شفیق بیکری کو فوڈ اتھارٹی لائسنس کی عدم موجودگی اور واش روم کے قریب پروڈکشن پر سربمہر کر دیا۔ واہگہ ٹائون کی ٹیم نے جلو موڑ پر بٹ دہی بھلے اور شمع کریانہ سٹور کو پروڈکشن ایریا میں کوڑا کرکٹ کی موجودگی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر بالترتیب تین ہزار اور 7500 روپے جرمانہ کیا۔ عزیز بھٹی ٹائون کی ٹیم نے اچھاگجر ملک شاپ کو فریزر میں خراب دودھ کی موجودگی پر 5ہزار جبکہ پاک شیریں سویٹس کو ناقص غذائی اجزاء اور بدترین صفائی پر 20ہزار روپے جرمانہ کرتے ہوئے 7دن میں انتظامات بہتر کرنے کی وارننگ جاری کی۔ سمن آباد کی ٹیم نے غزالی روڈ پر انیس بیکری جبکہ ایوبیہ مارکیٹ میں رانا دلدار سویٹس کو صفائی کے معیار پر پورا نہ اترنے پر بالترتیب 5ہزار اور 6ہزار روپے جرمانہ کیا۔ راولپنڈی کی ٹیم نے سیدپور روڈ پر بالاتکہ ہائوس کو زائدالمعیاد اشیاء اور فوڈ اتھارٹی کے مقرر کردہ معیارپر پورا نہ اترنے پر 70ہزار ‘ کمرشل ایریا میں ریفریشمنٹ سنٹر اور المعراج چکن شاپ کو پندرہ پندرہ ہزار روپے جرمانہ کیا۔ڈی ڈی او راولپنڈی فریحہ انور نے مری روڈ پر فریسکو سویٹس پروڈکشن یونٹ اینڈ آئوٹ لیٹ کو زائدالمعیاد ‘ مضرصحت ‘ ناقص اور غیرمعیاری اجزاء کی پروڈکشن اور فروخت پر فوری سیل کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.