غیر قانونی طورپر ایران جانے والے 127پاکستانی گرفتار ،تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا

جمعرات 24 نومبر 2016 21:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2016ء) غیر قانونی طورپر ایران جانے والے پاکستانی باشندے گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستان کے مختلف علاقوں سے 127پاکستانی باشندے جو غیر قانونی طورپر ایران جانا چاہتے تھے جنہیں ایرانی فورسز نے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔ گرفتار افراد سے تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :