انگورکی پیداوار کا98فیصدصرف بلوچستان میں پیداہوتاہے،ڈاکٹرآصف علی
جمعرات 24 نومبر 2016 21:23
(جاری ہے)
محمدنوازشریف یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرمحمدآصف علی نے یہاں زرعی یونیورسٹی میں انگورکے کاشتکاروں کے اجتماع اورزرعی ماہرین کی طرف سے ان کے مسائل کے حل کیلئے تجاویز دینے کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملتان اورگردونواح کے اضلاع میں انگور کی کاشت شروع ہوچکی ہے تاہم ابھی اس کے کاشتکاروں کوبہت سے مسائل کابھی سامنا ہے جن کے خاتمے کے لئے زرعی یونیورسٹی کے ماہرین ہروقت دستیاب ہیں۔
اس موقع پرکاشتکاروں نے بتایاکہ اس علاقہ میں انگورکے کاشتکاروں کوانگورکی زیادہ پیداوار کی حامل اقسام ان کی بیماریوں اورتدارک ،انگورکی ٹرانسپوٹیشن ،ا س کی پیکنگ جیسے بڑے مسائل کاسامناہے جس کے لئے زرعی یوینورسٹی کے ساتھ حکومتی سطح پربھی مددفراہم کرنے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.