ملتان میں موسم ابرآلود،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔محکمہ موسمیات

جمعرات 24 نومبر 2016 21:21

ملتان۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم ابرآلود،صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.3اورکم سے کم 12.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 83 فیصداورشام 5 بجے 43فیصدریکارڈکیاگیا۔آج جمعہ کے روزملتان میں سورج صبح 6 بجکر 45 منٹ پر طلوع اور شام 5 بجکر 15منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :