شاہ رخ نے عالیہ بھٹ کو شادی کی پیشکش کردی
جمعرات 24 نومبر 2016 13:22
(جاری ہے)
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں ساتھی اداکارہ عالیہ بھٹ کے ہمراہ مشہور کامیڈی شو’’دی کپل شرما شو‘‘ کے سیٹ پہنچے جہاں انہوں نے خوب موج مستی کی جب کہ شو کے دوران کنگ خان نے اپنی عمر سے نصف عمرکم کی اداکارہ عالیہ بھٹ کو گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شادی کی پیش کش کردی جس پر سیٹ کی کاسٹ سمیت حاضرین بھی حیران رہ گئے لیکن کنگ خان نے عالیہ بھٹ سے رومانس کو شو کے اسکرپٹ کا حصہ قرار دے دیا۔
شاہ رخ خان شو میں اپنے مخصوص انداز سے حاضرین کو محظوظ کرتے رہے جب کہ کامیڈی شوکی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس پر مداحوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.