حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو 27دسمبر کے بعد احتجاجی تحریک شروع کریں گے،بلاول بھٹو
نئے عہدیداروں کوپنے اپنے علاقوں میں جا کر تنظیم کو منظم اور متحرک کرنے کی ہدایت
بدھ 23 نومبر 2016 23:20
(جاری ہے)
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹیرینز کو ہدایت کی کہ وہ قومی سلامتی کمیٹی کے قیام پر زور دیں اور حکومت کو مجبور کریں تاکہ قومی سلامتی کمیٹی جلد از جلد قائم کی جائے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ کرنے پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ افراد اور ادارے جو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرنے میں ناکام رہے ہیں ان کا احتساب کیا جائے۔ اس موقع پر پارٹی رہنمائوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے درخواست کی کہ وہ آئندہ سال پارلیمانی سیاست کا حصہ بنیں۔ پارٹی رہنمائوں نے اتفاق رائے سے کہا کہ اب وقت آگیا ہے اور آپ کا پارلیمنٹ میں آنا بہت ضروری ہے۔ اس سے پارٹی اور پارلیمانی سیاست میں کی ساکھ میں اضافہ ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.