وزیراعلیٰ سندھ کا کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے علیل بچے کے والد کو فون، مکمل علاج کروانے کی یقین دہانی

بدھ 23 نومبر 2016 23:14

وزیراعلیٰ سندھ کا کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے علیل بچے کے والد کو فون، مکمل ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2016ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے علیل بچے کے والد کو فون کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلی سندھ نے بچے کے والد کو بچے کا مکمل علاج کروانے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ بچے کا جس ملک میں بھی علاج ممکن ہوگا وہیں سے علاج کرا ئینگے۔ انہوں نے کہا کہ کے دن بچے کا میڈیکل بورڈ کروا ئینگے جس پر بچے کے والد نے وزیراعلی سندھ کا مدد کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :