وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ملاقات کی

بدھ 23 نومبر 2016 23:12

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے بدھ کے روز ناشتے پروزیر اعلیٰ ہائو س میں ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امورسمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :