سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی پیمرا کو بجلی کی قیمت کم کرنے کی درخواست

muhammad ali محمد علی بدھ 23 نومبر 2016 21:27

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی پیمرا کو بجلی کی قیمت کم کرنے کی درخواست

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23نومبر2016ء) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے پیمرا کو بجلی کی قیمت کم کرنے کی درخواست کی ہے. تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے پیمرا کو بجلی کی قیمت کم کرنے کی درخواست کی ہے. سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے فی ینوٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے کمی کی درخواست کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :