پارٹی کارکنان کے ہمراہ ملکر پیپلز پارٹی کو بلوچستان میں مزید فعال اور مضبوط بنائیں گے،حاجی علی مدد جتک
ْبھٹو ازم ہی ملک کی تمام سیاسی ،معاشرتی اور معاشی بیماریوں کا حل ہے، سردار سربلند جوگیزئی
بدھ 23 نومبر 2016 22:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی ،بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا بھٹو ازم ہی ملک کی تمام سیاسی ،معاشرتی اور معاشی بیماریوں کا حل ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی بلوچستان کے ناراض رہنماوں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کرکے انہیں واپس پارٹی میں لائیں گے اور انشاء اللہ 2018ء کے انتخابات میں پیپلز پارٹی بلوچستان میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک بڑی پارلیمانی جماعت بن کر سامنے آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کے قائدین اور کارکنوں نے ہم پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے انشاء اللہ اس پر پورا اترنے کی بھر پور کوشش کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.