ملتان میٹرو بس منصوبہ۔20ایکڑ رقبہ پر محیط بس کمپلیکس کی تکمیل آخری مراحل میں داخل
بدھ 23 نومبر 2016 22:32
(جاری ہے)
بس ڈپو میں بجلی کا نظام بچھانے کاکام بھی شروع کردیا گیا ،پولز ڈالے جارہے ہیں اور 630کلو واٹ کا جنریٹر خریدا جارہا ہے ۔
اس کے علاوہ بس ڈپو کی چار دیواری کاکام تقریباًمکمل کیا جاچکا ہے ۔ بس ڈپو کے ایریا کی لینڈ سکپنگ کاکام جاری ہے اور خاص گھنے سایہ دار درخت لگائے جارہے ہیں ۔ اس کے علاوہ فیڈر روٹس پر چلنے والی 100بسوں کی پارکنگ کے لئے بھی دو مقامات پر جگہ تلاش کی جارہی ہے ۔ توقع ہے کہ فیڈر بسوں کے لئے پارکنگ سٹینڈ وہاڑی چوک اور ڈیرہ اڈا کے مقام پرقائم کئے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.