Live Updates

نعیم الحق بدستور تحریک انصاف کیمرکزی سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان رہیں گے ،ْعمران خان

بدھ 23 نومبر 2016 22:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نعیم الحق بدستور مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور ترجمان رہیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ نعیم الحق کے ساتھ چند ترجمانوں کی ٹیم بنائی ہے،وہ اپنے عہدے پر بدستور فائز رہیں گے،ترجمان تحریک انصاف کا موقف پیش کریں گے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :