وزیراعلیٰ پنجاب کا سماء ٹی وی چینل کے کنٹرولر نیوز سینٹرل احمد ولید کے کمسن بیٹے کے انتقال پراظہار افسوس

بدھ 23 نومبر 2016 22:09

وزیراعلیٰ پنجاب کا سماء ٹی وی چینل کے کنٹرولر نیوز سینٹرل احمد ولید ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سماء ٹی وی چینل لاہور کے کنٹرولر نیوز سینٹرل احمد ولید کے کمسن بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ کمسن کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کوصبر جمیل عطافرمائی

متعلقہ عنوان :