وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینٹرل پولیس آفس کا دورہ

بدھ 23 نومبر 2016 21:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بدھ کے روز سینٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا، چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ بھی ان کے ہمراہ تھے، جبکہ آئی جی پولیس احسن محبوب نے وزیراعلیٰ کو پولیس کے پیشہ وارانہ امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ کے سی سی او پہنچنے پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آرنر پیش کیا، وزیراعلیٰ کا تعارف پولیس کے سینئر آفسران سے کرایا گیا۔

متعلقہ عنوان :