حکومت کے موثر اقدامات کی بدولت امن و امان کی صورتحال میں کافی بہتری آئی ہے، سینئر وزیر بلدیات
بدھ 23 نومبر 2016 21:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی نے ہمارا سکون غارت کیاتھا لیکن اب بہ فضل خدا ہمارے سیکیورٹی اداروں کی مثالی کارکردگی کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت پشاور کی عظمت رفتہ کی بحالی اور عوام کی ترقی و خوشحالی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور پشاورسمیت پورا صوبہ ایک مربوط اور با اختیار بلدیاتی نظام کے تحت ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔اس موقع پر ڈائریکٹر پی ڈی اے نے ’’سیف حیات آباد‘‘ پراجیکٹ کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مذکورہ منصوبے کیلئے 50.3ملین روپے مختص کئے گئے تھے جبکہ پی ڈی اے نے اسی30ملین روپے سے مکمل کیا جو پی ڈی اے کی بہتر کارکردگی کا بین ثبوت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.