آئی جی خیبرپختونخوا نے سید اختر علی شاہ کو ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس خیبر پختونخوا تعینات کر دیا

بدھ 23 نومبر 2016 19:57

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2016ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی نے پولیس سروس گروپ کے گریڈ اکیس کے آفیسر سید اختر علی شاہ کو ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ ایلیٹ فورس خیبر پختونخوا تعینات کر دیاہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سید اخترعلی شاہ اس سے قبل وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :