جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام سماجی کمیٹی کا اہم اجلاس26نومبرکو ہو گا

بدھ 23 نومبر 2016 19:47

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2016ء) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام سماجی کمیٹی کا اہم اجلاس26نومبر بروز ہفتہ کو صوبائی دفتر میں زیر صدارت چیئرمین و سابق گورنر سید فضل آغا منعقد ہوگا اجلاس میں دیگر امور کے علاوہ سماجی حوالے سے تبادلہ خیال کرینگے اور مختلف محکموں میں عوام کو درپیش مسائل پر بھی غور کرینگے سماجی کمیٹی کے سیکرٹری عبداللہ جان سلیمان خیل نے تمام ممبران سے اپیل کی ہے کہ وہ بروقت اجلاس میں شرکت کرکے اپنے حاضری کو یقینی بنائی جائے۔

متعلقہ عنوان :