پاکستان ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا اور یوکرائن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
یوکرائن کے تعاون سے الخالد ٹینک ون کی تیاری شروع کر دی گئی ہے، 110 الخالد ٹینکوں کے انجن اپ گریڈ کرینگے،وفاقی وزیر دفاعی پیداوار کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 23 نومبر 2016 19:36
(جاری ہے)
دوسری جنگ عظیم میں بھی یوکرائن کے بنے ٹینک استعمال ہوئے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند سال میں پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی ہتھیار یا آلات خریدیں گے تو اس کی ٹیکنالوجی بھی ساتھ آئے گی ۔ روس کے ساتھ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں ۔ روس کی سب سے بڑی دفاعی پیدوار کی تین کمپنیاں پاکستان آئی ہیں ۔ روس کے صدر نے بھی پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مسلسل لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی اور شرارتیں کر رہا ہے ۔ پاکستان اشتعال انگیزی کا مسلسل جواب دے رہا ہے ۔ عالمی برادری کو بھی اس بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے ۔ چار سویلین کی شہادتوں سے امید ہے کہ بھارت کو جلد عقل آ جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ الخالد ون کے فیز ٹو معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں ۔ یوکرائن 110 الخالد ٹینکوں کے انجن کو اپ گریڈ کرے گا ۔ آئیڈیاز 2016 دفاعی نمائش دنیا بھر میں پذیرائی مل رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.