چینی سفا رتخا نہ کی کے پی کے کے وزراء کو ویزہ جا ری نہ کر نے کے حوا لے سے خبر وں کی تر دید

سفا رتخا نہ میں ویزہ کیلئے کو ئی در خواست مو صو ل نہیں ہو ئی، چینی سفارتخانہ دو نوں مما لک کی مقا می حکو متو ں کے ما بین تعاو ن کے فرو غ کو اہمیت دیتے ہیں

بدھ 23 نومبر 2016 18:47

چینی سفا رتخا نہ کی کے پی کے کے وزراء کو ویزہ جا ری نہ کر نے کے حوا لے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2016ء) چینی سفا رتخا نے نے خیبر پختو نخوا(کے پی کی)کے وزراء کو چین کا ویزہ جا ری نہ کر نے کے حوا لے سے میڈیا میں شا ئع ہو نے والی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔چینی سفا رتخا نے کے تر جمان نے مذ کو رہ خبر پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ خیبر پختو نخواکے وزراء کو چین کا ویزہ جا ری نہ کر نے کے حوا لے سے خبریں ہما رے نو ٹس میں آ ئی ہیں، یہ با ت وثو ق سے کہی جا تی ہے کہ سفا رتخا ے میں ویزہ کیلئے ایسی کو ئی در خواست نہیں تھی اور یہ خبر با لکل غلط ہے۔

(جاری ہے)

چینی سفا رتخا نہ دو نوں مما لک کے ما بین دوستا نہ تبا دلوں اور مقا می حکو متو ں کے ما بین تعاو ن کے فرو غ کو اہمیت دیتا ہے اور اس حوا لے سے مز ید معاونت اور سہو لت فرا ہم کی جا تی رہے گی۔در یں اثناء ایک دوسرے ذ ریعہ نے بتا یا کہ ویزوں کی در خواستمسترد کیئے جا نے کے حوا لے سے شا ئع ہو نے والی خبر وں کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں ہے، حقیقت یہ ہے کہ پا کستا نی وزرا ء اور بیو رو کر یٹس سفا رتی یا سر کا ری پا سپو رٹس استعمال کر تے ہیں اور انہیں چین جا نے کیلئے ویزہ کی ضرورت نہیں ہو تی، یہ شخصیات ویزہ کے بغیر چین میں ایک ما ہ قیام کر سکتے ہیں۔