صدیق میمن کو عہدے سے ہٹا دیاگیا ، رضوان میمن چیف سیکرٹری سندھ تعینات

بدھ 23 نومبر 2016 18:36

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2016ء) صدیق میمن کو عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ رضوان میمن کوچیف سیکرٹری سندھ تعینات کردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

بدھ کووفاقی حکومت نے رضوان میمن کو سندھ کانیا چیف سیکرٹری تعینات کردیاہے ۔ذرائع کے مطابق وفاق نے یہ فیصلہ سندھ حکومت کی درخواست پر کیا ۔صدیق میمن کو ان کے عہدے سے ہٹادیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :