سینٹ کا اجلاس جمعرات دوپہر دو بجے تک ملتوی کردیا گیا

بدھ 23 نومبر 2016 18:29

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء) سینٹ کا اجلاس جمعرات دوپہر دو بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔