سینٹ، نیشنل کمانڈ اتھارٹی بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کا معاملہ موخر

بدھ 23 نومبر 2016 18:29

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء) سینٹ میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کا معاملہ موخر کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو ایوان بالا کے ایجنڈے میں قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی رپورٹ پیش کرنے کا معاملہ بھی شامل تھا تاہم چیئرمین نے اسے موخر کردیا۔