اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 نومبر کو کر ے گا

بدھ 23 نومبر 2016 17:47

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 نومبر کو کر ے گا۔ مرکزی بینک سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 نومبر 2016ء کو پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا۔