پنجاب کالج لیہ کے طلباء نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا

بدھ 23 نومبر 2016 17:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء) پنجاب کالج لیہ کے طلباء نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ڈپٹی سپیکر نے پنجاب کالج لیہ کے طلباء کا بھی مہمانوں کی گیلری میں خیر مقدم کیا۔