قائد اعظم یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز اور انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور کے طلباء نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بدھ 23 نومبر 2016 17:37

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء) قائد اعظم یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز اور انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور کے طلباء کے گروپوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر نے مہمانوں کی گیلری میں قائد یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز اور انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور کے طلباء کے گروپوں کا خیر مقدم کیا۔