لاہور ،اداکارہ سلومی رانا کی فراڈ کے مقدمہ میں ضمانت منظورکرلی گئی

بدھ 23 نومبر 2016 16:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2016ء) اداکارہ سلومی رانا کی فراڈ کے مقدمہ میں ضمانت منظورکرلی گئی۔ ضمانت منظور کے بعد اداکارہ سلومی رانا کا کہنا تھا کہ کبھی ان کے خلاف پاکستان تحریک انصاف اورکبھی کوئی او رمقدمہ درج کروادیتا ہے اور وہ ان مقدمات کے چکر میں عدالتوں کے چور میں پڑی ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ سلومی رانا نے مقدمات درج کروانے والوں سے اپیل کی کہ خدارا ان کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کروانے کا سلسلہ بند کیاجائے۔واضح رہے کہ سلومی رانا کی ضمانت مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ کی بابت سے منظور کی گئی

متعلقہ عنوان :