دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 23 نومبر 2016 16:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد21000کیوسک اور اخراج :55000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر):آمد 8200کیوسک اور اخراج 8200کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد6800کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر):آمد 6500کیوسک اور اخراج3000کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد69300کیوسک اور اخراج 62300کیوسک،چشمہ: آمد59700کیوسک اور اخراج 59000 کیوسک، تونسہ:آمد58500 کیوسک اور اخراج46500کیوسک، پنجند: آمد13100کیوسک اور اخراج 3100 کیوسک، گدو: آمد 47400 کیوسک اور اخراج 40600کیوسک، سکھر: آمد36000 کیوسک اور اخراج 5900 کیوسک، کوٹری:آمد6300کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1463.46فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.048ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1159.45فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.361ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.162 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے

متعلقہ عنوان :