چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا

بدھ 23 نومبر 2016 15:14

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2016ء) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا،دسمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.22فیصد کے اضافے سے 101.47یوآن (14.72 امریکی ڈالر ) ، مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.28فیصد کے اضافے سے 100.69یوآن جبکہجون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.27فیصد کے اضافے سے 100.3یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :