چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا

بدھ 23 نومبر 2016 15:14

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 نومبر2016ء) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا ،دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.46فیصد کے اضافے سے 3458.6،جنوری 2017ء کا کنٹریکٹ 0.39فیصد کے اضافے سے 3431پوائنٹس ،مارچ 2017 ء کا کنٹریکٹ0.43فیصد کے اضافے سے 3383.

(جاری ہے)

6پوائنٹس جبکہ جون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.54 فیصد کے اضافے سی3322.2پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :