کنوا ر گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کا آخرموزوں وقت ہے ،ماہرین

بدھ 23 نومبر 2016 12:13

سلانوالی۔23 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء)کنوا ر گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کا آخرموزوں وقت ہے۔ ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق کنوا ر گند ل کا پو دا لو گ گھر وں میں زیبائش کے لیے لگا تے ہیں، ا س کا تنا نہیں ہوتا بلکہ تنا نما پتے ہو تے ہیں جو گو د ے سے بھر ے ہو تے ہیں ۔

(جاری ہے)

کنوا ر گند ل کا استعما ل غذ ا کا جزو بد ن بنا نے وا لے نظا م کی اصلا ح و بحا لی میں مد د د یتا ہے، ز ر عی ما ہر ین کی طر ف سے کا شت کا ر و ں کو سفا ر ش کی گئی ہے کہ مو سم سرما کے آخر میںکنوار گندل کے پو د ے کے در میا ن سے ا یک پتلی شا خ نکلتی ہے جس پر پھو ل کھلتے ہیں جب ان پھولوں سے بیج بن جائیں تو مو سم بہا ر میں ا ن کو ر یت سے بھر ی ہو ئی ٹر ے میں لگا د یں۔