فصلوں پر دیمک کے حملہ کو رو کنے کیلئے گوڈی کریں،زرعی ماہرین

بدھ 23 نومبر 2016 12:13

سلانوالی۔23 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء) ز ر عی ما ہر ین نے کا شت کا روں کو سفارش کی ہے کہ و ہ د یمک کے حملہ سے بر و قت حفاظتی تدا بیر اختیا ر کریں تا کہ فصلوں کو ا س کے حملہ سے ہو نے وا لے نقصا ن سے محفو ظ ر کھا جا سکے۔ دیمک زرعی فصلوں، پھلدار در ختوں ،جنگلا ت اور گھر یلو با غیچوں کو بہت نقصان پہنچا تا ہے ۔دیمک کے حملہ سے پو د ے اور د رخت مکمل طور پر سو کھ جا تے ہیں جس کی بد و لت ہر سا ل لا کھوں کا نقصا ن ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

دیمک خورا ک حاصل کر نے کیلئے اگتے ہو ئے پودوں ،جوا ن پو دوں مثلا گند م ،کپا س، مکئی ،گنا ،دا لیں او رپھل دا رپودوں پر حملہ کر تا ہے۔ د یمک کے حملہ سے متاثر ہ پودوں کو اوپرسے کھینچا جا ئے تو یہ آ سا نی سے جڑ کے ساتھ ہی ا و پر آ جاتا ہے۔ پودوں کی جڑوں پر چھوٹے چھوٹے سورا خ مو جو د ہوتے ہیں جن میں عا م طور پر سفید ر نگ کے چھوٹے چھوٹے کیڑ ے چلتے پھرتے نظر آتے ہیں ۔فصلوں پر دیمک کے حملہ کو رو کنے کیلئے گوڈی کریںیا با ہیرو چلا ئیں۔ گو بر کی کچی کھا د کبھی استعما ل نہ کریں ۔

متعلقہ عنوان :