ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 23 نومبر 2016 11:21

کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2016ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 0.1 فیصد گر کر 2922 رنگٹ (662 ڈالر) فی ٹن رہے۔ایکسچینج میں 25 ٹن وزن کی حامل کل 26483 لاٹوں کا کاروبار ہوا جو 2015 ء کی یومیہ اوسط 44600 لاٹ سے کم ہے۔