ْحیدرآباد، پیپلز پا رٹی کی جا نب سے جہا نگیر بد ر کی یا د میں تعزیتی اجتما ع کا انعقاد

منگل 22 نومبر 2016 22:50

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 نومبر2016ء) پاکستان پیپلز پا رٹی ضلع حیدرآباد کی جا نب سے حیدرآباد پریس کلب میں جہا نگیر بد ر کی یا د میں ایک تعزیتی اجتما ع کا انعقاد کیا گیا جس میں مر حو م جہا نگیر بد ر کے ایصال ثواب کیلئے دعا ئیہ کلما ت اور فاتحہ خو انی کی گئی، اس موقع پر پاکستان پیپلز پا رٹی ضلع حیدرآباد کے سابقہ رابطہ سیکر یٹر ی اور قائد حز ب اختلا ف بلد یہ اعلیٰ حیدرآباد پا شا قاضی نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ جہا نگیر بد ر کی وفات سے پیپلز پا رٹی بھٹو کے بہادر سپا ہی سے محر وم ہو گئی ہے اور اس خلا کو کبھی پُر نہیں کیا جا سکے گا ہم پیپلز پا رٹی کے ورکر ز بلا ول بھٹو کی قیا دت میں شہید رانی محتر مہ بے نظیر بھٹو کی روشن کی ہو ئی شمع کو ہمیشہ روشن رکھیں گے تقر یب سے سابقہ ایم پی اے صغیر قر یشی ،اظہر سیا ل ،رجب خاصخیلی ،عز یز قر یشی اور سلیم شا نی نے بھی خطاب کیا ۔