عمر ان خا ن کے اسپا نسر ز جلد ختم اور ان کی سیا ست دفن ہو جا ئے گی، سینیٹر ڈ اکٹر عبد القیو م سو مر و

منگل 22 نومبر 2016 22:50

عمر ان خا ن کے اسپا نسر ز جلد ختم اور ان کی سیا ست دفن ہو جا ئے گی، سینیٹر ..
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 نومبر2016ء) صوبا ئی مشیر بر ائے مذ ہبی امو ر ،زکو اة عشر سینیٹر ڈ اکٹر عبد القیو م سو مر و نے لطیف آبا د اور حیدرآباد میں ایک تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ عمر ان خا ن کے اسپا نسر ز بہت جلد ختم ہو جا ئیں گے اور ان کی سیا ست بھی دفن ہو جا ئے گی عمر ان خا ن سیا ست کو بھی سٹے با زی کا کھیل سمجھ کر کھیل ر ہے ہیں جس کی وجہ سے وہ پہلے با ل پر ہی آئو ٹ ہو جا تے ہیں کھیل اورسیا ست میں زمین آسما ن کا فر ق ہے عمر ان خا ن کو چا ہیے کہ وہ جا کر کھیلک کھیلیں سیا ست ان کے بس کی با ت نہیں ہے پہلے کے پی کے ، کے حا لا ت سدھا ر یں پھر نئے پاکستان اور تبد یلی کا خو اب دیکھیں انہو ںنے کہا کہ نو از شر یف پو ری دنیا کے شہز ادوں سے خطو ط لکھو اکر لے آئیں مگر پا نا مہ لیکس کیس ان کا نصب العین ہے فتح ہمیشہ حق اور سچ کی ہو تی ہے عابد شیر علی اور نعیم الحق جیسے استعما ل شد ہ کا رتو س پیپلز پا رٹی کے خلاف بلا جو از واویلا کر تے ہو ئے آسما ن کی طر ف کیچڑ ا چھا ل ر ہے ہیں جو کیچڑ ہمیشہ کی طر ح انہیں کے منہ میں پڑ تا ہے انہو ںنے مز ید کہا کہ پاکستان پیپلز پا رٹی کے شر یک چیئر مین آصف علی زرداری کا پاکستان اپنا گھر ہے وہ جب چا ہیں کسی بھی وقت اپنے گھر آسکتے ہیں اور جلد ہی وہ پاکستان کے عوام کے بیچ میں ہو نگے ۔