چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

منگل 22 نومبر 2016 13:23

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2016ء)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،زرمبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 206بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8779کی شرح پر بند ہوا ۔