چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل راشد محمود اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ کے درمیان ملاقات

جنرل راشد محمود کی خدمات کو ہر وقت یاد رکھا جائیگا،ایڈمرل ذکا اللہ ، ملاقات میں جنرل راشد محمود نے پاک بحریہ کی پیش وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی

منگل 22 نومبر 2016 13:21

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2016ء) چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل راشد محمود اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں جنرل راشد محمود نے پاک بحریہ کی پیش وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی ہے۔

(جاری ہے)

پاک بحریہ کے دستے کی جانب سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل راشد محمود کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، نیول چیف کی جانب سے جنرل راشد محمود کی خدمات کو سراہا گیا۔نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے کہا کہ جنرل راشد محمود کی خدمات کو ہر وقت یاد رکھا جائیگا، ملاقات میں جنرل راشد محمود نے پاک بحریہ کی پیش وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔

متعلقہ عنوان :