دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 22 نومبر 2016 13:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد21700کیوسک اور اخراج :55000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر):آمد 8400کیوسک اور اخراج 8400 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد6900کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر):آمد 6500کیوسک اور اخراج 3000 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد72000کیوسک اور اخراج 65000کیوسک،چشمہ: آمد60900کیوسک اور اخراج 59000 کیوسک، تونسہ: آمد 58900 کیوسک اور اخراج45100کیوسک، پنجند: آمد12000کیوسک اور اخراج 4100 کیوسک، گدو: آمد 45200 کیوسک اور اخراج 38400 کیوسک، سکھر: آمد36000 کیوسک اور اخراج 5900 کیوسک، کوٹری:آمد7100کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1465.08فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.117ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1161فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.426ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.167 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل منگل کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :