یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

منگل 22 نومبر 2016 11:38

یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2016ء) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان اور طلب میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1213.10 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 4 ڈالر بڑھنے کے بعد 1212.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیائی مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.42 فیصد بڑھنے کے بعد 1213.31 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد بڑھ کر 1213.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :