کوئٹہ،اسدخان لہڑی انتقال کرگئے، آبائی قبرستان میں سپردخاک

پیر 21 نومبر 2016 22:37

ْکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) اسدخان لہڑی انتقال کرگئے وہ اصغرعلی لہڑی، محمد رحیم لہڑی،نظر محمد لہڑی، محمد آصف لہڑی کے والد سکندر لہڑی ظفر لہڑی محمد اسماعیل لہڑی، محمدا براہیم لہڑی کے چچا، عبدالطیف لہڑی، جعفر لہڑی، علی داد لہڑی، میر احمد لہڑی، بشیراحمد لہڑی، محمد اقبال لہڑی، محمد یعقوب لہڑی کے کزن ،محمد بقاء لہڑی احمد دین لہڑی کے دادا اور صلاح الدین لہڑی بابل زہری ،نصرالدین زہری کے بہنوئی تھے،کیچی بیگ کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیاجبکہ کیچی بیگ سریاب لہڑی ہائوس میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :