فیصل آباد،بس اور کوسٹر میں تصادم سے 1 مسافر جاں بحق، 10 زخمی

پیر 21 نومبر 2016 22:01

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 نومبر2016ء) بس اور کوسٹر میں تصادم سے 1مسافرجاں بحق ہوگیا جبکہ 10 مسا فرزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق پینسرہ کے قریب تیز رفتار کوسٹر سا منے سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی تصادم میں سمندری کا رہا ئشی محمد رفیق مو قعہ پر ہی جا بحق ہو گیا جبکہ اس حا دثے میں10 افراد زخمی ہو ئے ر یسکیو1122کی ٹیموں نے زخمیوں کو الائیڈ ہسپتال پہنچا یا حا دثے کی مرتکب دونوں گا ڑیاں پو لیس نے قبضہ میں لے لی دونوں گا ڑیوں کا عملہ جا ئے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :