ٹر یفک کے مختلف حا د ثا ت میں8 خواتین سمیت24افراد زخمی

پیر 21 نومبر 2016 22:00

خانیوال۔21 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) ٹر یفک کے مختلف حا د ثا ت میں8 خواتین سمیت24افراد شدیدزخمی ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال اور گردونواح میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں24افراد لائے گئے جن میں8 خواتین بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

متاثرہ افراد میں فوزیہ ،شمائلہ، فاطمہ ،مشتاق، شوکت ،تنویر ،ثمرہ ،صائمہ، خدا، ارسلان، ہمیرا، فیضان، اللہ دتہ ،سمیرا ،اویس ودیگر شامل ہیں طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :