گوجرخان‘تھانہ جاتلی پولیس نے دو منشیات فروش دھر لیے

پیر 21 نومبر 2016 21:43

گوجرخان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء) تھانہ جاتلی پولیس نے دو منشیات فروش دھر لیے سرافت حسین سے 1120 گرام طلعت محمود سے 1060 گرام چرس برآمد کر کے زیر دفعہ 9c کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :