سی پیک منصوبے میں زیادتی کے خلاف قومی قیادت کو بلوچستان سے زیادتی کے خلاف ومنصفانہ موقف اختیارکرنے کیلئے متحد ہوناہوگا سی پیک کو کسی صورت کالاباغ نہیں بننے دیں گے سازش کے تحت قوم کوتقسیم اور قومی وسائل کو کسی مخصوص علاقے پر خرچ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ،جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کامختلف تقاریب سے خطاب
پیر 21 نومبر 2016 20:58
(جاری ہے)
جماعت اسلامی قوم کو یکجا ومتحد کررہی ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے دورہ لسبیلہ کے دوران حب میں مدرسہ اسلامیہ مینگل آباد میں طلبہ اور اساتذئے کرام کی الگ الگ تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنماحافظ محمد اسماعیل مینگل مولانا نیاز محمد بھی موجود تھے انہوں نے کہا کہ بھی موجود تھے ۔
اسلامی قیادت کی کامیابی سے مایوسیاں ختم ہوگی تعصبات کا نعرہ لگانے والے ناکام ہوگئے ،جماعت اسلامی نے امت کی ترجمانی کرتے ہوئے امت کی فلاح کا کام کیا ہے اور آئندہ بھی امت کے مفاد میں کام کرتی رہے گی ۔ بلوچستان کے عوام کیساتھ صوبے ومرکزکے حکمرانوں نے ہمیشہ سوتیلی ماں کا سلوک کیا مظلوم بلوچستان کے عوام غریب تر اور یہاں کے حکمران امیر ترومالامال ہورہے ہیں غربت کے خاتمے ،روزگارکی فراہمی اور جان ومال کی حفاظت میں حکمران ناکام ہوگیے ہیں حکمرانوں کاکامیابی کے بعد جیالوں کو نوازنے اہل وپڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار سے محروم کرنازیادتی ہے جس سے اہل وپڑھے لکھے نوجوان مایوس واحسا س محرومی کا شکارہیں جماعت اسلامی نوجوانوں کو مایوس نہیں کریگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.