چترال کے 70 طلباء و طالبا ت میں یاسر اللہ شہید ٹیلنٹ ایوارڈز تقسیم ، پی ایچ ڈی مکمل کرنے والوں کو بھی انعام سے نوازا گیا
پیر 21 نومبر 2016 20:52
(جاری ہے)
تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہوسکے اور وہ مزید آگے بڑھنے کی کوشش کرے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق تحصیل ناظم سرتاج احمد خان نے شدید الفاظ میں حکومت کی مذمت کی کہ انہوںنے بونی شہر سے شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کیمپس بند کرایا حالانکہ اس علاقے میں ایک مکمل یونیورسٹی کی ضرورت ہے۔مقررین نے طلباء و طالبات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے ساتھ ساتھ ایک اچھا انسان بننے کی بھی کوشش کرے اور بڑی شحصیت بن کر بعض لوگوں کی طرح صرف پیسے کمانے کی مشین ہر گز نہ بنے بلکہ ایک اچھے انسان اور اچھے مسلمان بن کر دوسروں کو فائدہ پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کرے۔تقریب میں معروف سماجی کارکن عنایت اللہ اسیر، بہار احمد، پروفیسر ڈاکٹر عبد المتین، سول جج خالد بن ولی، معروف قانون دان محب اللہ تریچوی، محکمہ مواصلات کے ایگزیکٹیو انجنیر مقبول اعظم، رضیت بااللہ، لیاقت علی تبسم اور دیگر نے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔ چند طلباء و طالبات نے ہمارے نمائندے سے باتیں کرتے ہوئے اس ایوارڈ پر خوشی کا اظہار کی اور مطالبہ کیا کہ اس قسم کے تقریبات ہونے چاہئے تاکہ اس پسماندہ علاقے کے طلباء کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.