راولپنڈی،کلمہ چوک پر ہنگامہ آرائی اور سڑک بلاک کرنے کے مقدمہ کی سماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی

پیر 21 نومبر 2016 20:47

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2016ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے کلمہ چوک پر ہنگامہ آرائی اور سڑک بلاک کرنے کے مقدمہ کی سماعت آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کر دی ہے گزشتہ روز عدالت نے تھانہ آر اے بازار میں درج احتجاج کرتے ہوئے کلمہ چوک کو بند کرنے اور ہنگامہ آرائی کے مقدمہ میںنامزد ملزمان فیصل فار وق وغیرہ کیس کی سماعت 28نومبرتک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :